• Follow Us on Twitter
  • Follow Us on Twitter

عمران خان کا دو ہفتوں میں خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا فیصل

imran

پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کابینہ میںدو ہفتوں کے دور ان ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے۔

سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی خود مانیٹر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق کچھ وزراء، مشیر اور معاونین کی کارکردگی کی شکایت پر عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کے علاوہ نئے لوگوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ ہفتے میں تین روز جمعہ، ہفتہ اور اتوار پشاور میں گزاریں گے۔

One Response to “عمران خان کا دو ہفتوں میں خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا فیصل”

Leave a Reply

You must be logged in to post a comment.